Powered by Blogger.
RSS

Urdu Gazal


یہ دھُوپ کنارا، شام ڈھلےمِلتے ہیں دونوں وقت جہاںجو رات نہ دن، جو آج نہ کلپل بھر کو امر،پل بھر میں دھواںاِس دھوپ کنارے، پل دو پلہونٹوں کی لپکباہوں کی چھنکیہ میل ہمارا، جھوٹ نہ سچکیوں زار کرو،کیوں دوش دھروکس کارن، جھوٹی بات کروجب تیری سمندر آنکھوں میںاس شام کا سورج ڈوبے گاسُکھ سوئیں گے گھر دَر والےاور راہی اپنی رہ لے گا(لندن سے)



  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

0 comments:

Post a Comment